اسلام آباد (نامہ نگار) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر افسران کو مراعات دینے سے روک دیا، مراعات روکنے کا فیصلہ موجودہ معاشی صورتحال کے باعث کیا گیا۔ایف بی آر کی جانب سے گریڈ 17 سے 22 کے افسران کو مراعات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، پوائنٹ آف سیلز فیس سے افسران کو مراعات دینے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔مراعات میں ایف بی آر افسران کو مکان کا کرایہ، سامان لینے کیلئے فنڈز دینے کی منظوری دی گئی تھی، ہیڈکوارٹر الائونس سمیت بچوں کیلئے سکالرشپ دینے کی بھی منظوری دی گئی تھی۔
کراچی سابق سفیر عمران علی اور صحافی و تجزیہ کاروں ڈاکٹر راشد نقوی، فیض الرحمن اور اعزاز سید نے کہا ہے کہ...
کراچی صحافی و تجزیہ کار حامد میر، سلیم صافی اور شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر چاہتے ہیں...
لاہور نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایل سی سی اے گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں سٹرائیکرز نے کونکررز...
لاہور پی ایس ایل11 کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔اہور قلندرز نے پشاور زلمی...
لاہور پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور وہ لیگ...
کراچی عارضی جنگ بندی کے بعد مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ایسے میں پاکستان سے مشرق وسطی کی پروازوں...
راولپنڈی محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبہ بھر کے گریڈ 1 سے 16 تک کی تمام خالی اسامیوں کا ڈیٹا طلب کرلیا، محکمہ خزانہ...
کراچی میئر ممدانی کے 100دن، اصلاحات، تنازعات اور ریلیف اقدامات، بچوں کی نگہداشت میں پیشرفت اور نئے ڈے کیئر...