اسلام آباد (این این آئی)منسٹرانکلیو میں فواد چوہدری کے زیر استعمال سرکاری رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق فواد چوہدری مستعفی ہونے کے بعد منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ پر قابض تھے۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا کہ فواد چوہدری کو الاٹ شدہ گھر تو ہم نے اپریل 2022 میں ہی چھوڑ دیا تھا۔شہزاد وسیم کی رہائش گاہ ہماری رہائش گاہ تصور کی گئی، نالائق انتظامیہ کو معلوم ہی نہیں گھر فواد کے نہیں وسیم شہزاد کے نام ہے۔
لاہور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بھتہ خوری کیس میں منشابم اوراس کےبیٹوں کیخلاف ایف آئی آر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے دوران...
کراچی ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس پورٹل میں سنگین تکنیکی خرابیوں کے باعث ٹیکس دہندگان پریشان ہو گئے۔ ٹیکس...
اسلام آباد ملک کے 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔قومی ادارہ صحت میں قائم...
اسلام آبادسپریم کورٹ آف پاکستان میں 17مار چ سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے 10ریگولر...
کراچی سنیئر صحافی و تجزیہ کار سید علی شاہ نے کہامیں سمجھتا ہوں اسلام آباد بلوچستان کو سیکورٹی لینس سے...
لاہور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سپیل داخل، محکمہ صفحموسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور...
لاہورڈپٹی پرائم منسٹر آف پاکستان سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی داتادربار آمد، سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر...