سی آئی اے کے 2افسرتبدیل

05 فروری ، 2023

لاہور (کرائم رپورٹر سے) ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور نے انچارج کرائم سیل سی آئی اے راشد امین بٹ کو تبدیل کرکے انچارج سی آئی اے سول لائن لگا دیا ہے اس کے علاوہ انسپکٹر سی آئی اے اقبال ٹائون انوسٹی گیشن محمد علی بٹ کو انچارج سی آئی اے اقبال ٹائون لگا دیا ہے ۔