لاہور (نیوزرپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 15 ہزار 300کیوسک اور اخرج 32 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 11 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل آمد 17 ہزار 800کیوسک، اخراج 17 ہزار 800 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 13ہزار 300 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 10 ہزار100 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 35 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 34 ہزار200 کیوسک،چشمہ 36 ہزار 800کیوسک اوراخراج 40 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 40 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 40 ہزار 200 کیوسک،گدو آمد 40 ہزار300کیوسک اور اخراج 29 ہزار 800 کیوسک، سکھر آمد 27 ہزار300 کیوسک اور اخراج 9 ہزار700 کیوسک ،کوٹری آمد 9 ہزار 700 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد 3 ہزار 500 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک رہا۔
لاہورڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر بھر میں غیر قانونی...
لاہور نو اب ٹا ئو ن کے علا قہ میں سکوٹی سوار لڑکی سے موبائل چھیننے والے مرکزی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
لاہورشیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے گمشدہ بچہ کو سیف سٹی اتھارٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تین ماہ بعد والدین...
لاہورراوی روڈ کے علا قہ میں تیزاب نما کیمیکل پھینکنے کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔ایف آئی...
لاہورموٹروے پولیس نے ایم 3 موٹروے پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اغوا کار گروہ کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس...
لاہور پولیس حراست میں تشدد ، ایس ایچ او ڈیفنس اے سمیت متعلقہ اہلکار معطل۔ تھانہ ڈیفنس اے کے علاقہ میں پولیس نے...
لاہور،مانگامنڈی مانگا منڈی میں پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا ۔ مانگا منڈی...
لاہور شہر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتیں جاری،شہریوں سے لاکھوں روپے ،قیمتی سامان لوٹ لیا۔اسلام پورہ میں خاتون...