شاہدرہ :موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

05 فروری ، 2023

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے)شاہدرہ میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 27 سالہ ذیشان کوقتل کردیا۔ ملز م فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس اور فرانزک ماہرین نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کردیا ۔ پولیس کے مطابق مقتول نے6 ماہ قبل دوسری شادی کی تھی ۔