کاہنہ،لاہور(نامہ نگار،کرائم رپورٹرسے) دو ماہ قبل قتل ہونے والی ماڈل گرل کے ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا ۔ ایس پی انوسٹی گیشن ماڈل ٹاو ن آفتاب احمد پھلروان نے پریس کانفرنس میں ملزم پیش کیے ۔ مدینہ ویوسکیم میں 3دسمبر کی صبح سنیہاگل کوکارسوار نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیااورلاش نہر کنارے پھینک دی تھی ۔ ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق ملزم عبداللہ کے مقتولہ سے تعلقات تھے اور شادی کا جھانسہ دیا ہوا تھا جبکہ ملزم کے گھر والوں نے اس کی شادی اس کی کزن سے کر دی جس کا مقتولہ کو رنج تھااوراس نے ملزم کے گھرکےآکر تنگ کرنا شروع کردیا۔ عبداللہ نے زین اور عبدالرحمن عرف جگو کے ساتھ مل کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ، کراچی میں رہائش پذیر تھی اور 30نومبر کو اپنے والدین کےگھرخالق نگر شفٹ ہوئی تھی اور پہلے سے شادی شدہ اور ایک بچے کی ماں تھی ۔
لاہور بیجنگ انڈر پاس میں شہری پر فائرنگ اور تشدد کے مقدمے میں گرفتار 3ملزمان کوکینٹ کچہری میں پیش کیا...
لاہور اقبال ٹاون پولیس نے گن پوائنٹ پر جھپٹا مارنے والا گروہ گرفتار کر لیا اویس اور فاروق کو گرفتار کر کے...
لاہورمانگا منڈی پولیس نے 3 رکنی موٹر سائیکل چور و موبائل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا ،گرفتارہونیوالوں میں...
لاہورپولیس سروس سےمستعفی ہونیوالےعمران کشورکواسلام آباد طلب کرلیاگیا، عمران کشور پیر کے روز وزیراعظم سے...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مختلف اضلاع میں تعینات ملازمین کے مہلک بیماریوں میں...
لاہور پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ملک گیر یوم تحفظ ناموس رسالت منایا گیا،مختلف مقامات پر جلسے جلوس...
لاہور شمالی چھاونی میں دانیال سے 2لاکھ 40 ہزار اور موبائل فون ، ٹاون شپ میں ناصر سے 3لاکھ 30 ہزار اور موبائل فون...
لاہور چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل منیر حسین بھٹی کی زیر صدارت اجلاس میں جعلی اور کرپٹ مافیا کے...