بابوصابو:کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوا رجاں بحق

05 فروری ، 2023

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)شیر ا کو ٹ کے علا قہ بابو صابو کے قریب57سالہ موٹرسائیکل سوار اخلا ق احمد کار کی ٹکر سے موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ لاش مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔