کوٹ لکھپت 40:سالہ شخص کی لاش برآمد

05 فروری ، 2023

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے)کوٹ لکھپت کے علا قہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق 40سالہ نامعلوم شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ۔