مغلپورہ2:جواری گرفتار

05 فروری ، 2023

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے) مغلپورہ پولیس نے 2جواریوں راشد علی اور محمد شفیق کو جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکےملزمان سے جوئے پر لگی رقم اور ڈیوائس برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔