مستی گیٹ:80لٹرشراب برآمد

05 فروری ، 2023

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے)مستی گیٹ پولیس نے شہر میں شراب کی سپلائی ناکام بنادی،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم رفیق رکشہ میں شراب لیکر جا رہا تھا جسے پولیس نے دھر لیا اورملزم کے قبضہ سے مختلف برانڈ کی 80 لیٹر شراب سے بھری بوتلیں برآمد کرلیں ۔