سنیپ چیکنگ میں اسلحہ برآمد

05 فروری ، 2023

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے) شالیمار پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ ملزم حارث اشرف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔