ائرپورٹ کے اردگردتمام علاقوں میں دفعہ 144نافذ

05 فروری ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوانے ایئر پورٹ کے گرد مسافر طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے اور ریسٹورنٹس کی لیزر لائٹس سے فلائٹ آپریشنل مسائل کے تدارک کیلئے ایئرپورٹ کے گرد تمام علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کرنے کاحکم دے دیا۔