پشاور (نیوز ایجنسی )پشاور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے بتایا گیا کہ پشاور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھا ہونے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے، زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے سے امن و امان کی صورتحال کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔
اسلام آباد ،لاہور وزیر اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے امیدوار نامزد...
کراچی جیو کی بجٹ ٹرانسمشن میں گفتگو کرتے ہوئے معاشی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف آجاتا ہے ہمارے...
بغداد / کربلا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ عراق کے دوران کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے مرکز ،...
اسلام آباد ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا یک لاکھ بیرل کروڈ آئل روس نے...
اسلام آباد پاکستان کے لئے ایران کے نامزد سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اپنی ذمے داریاں سنبھالنے اسلام آباد...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چند فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کی ہے جن میں اس...
اسلام آباد امریکی سابق صدر ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل بلڈنگ پر دھاوا بولا تو1030سے زائد افراد پر بغاوت...