اسلام آباد (محمد صالح ظافر ) عدلیہ اور فوج سمیت آئینی اداروں کیخلاف جاری نفرت آمیز مہم روکنے کیلئے حکومت نے سخت اقدامات پر غور شروع کردیا ہے ۔ اس ضمن میں ملوث افراد کو سزائیں دینے کیلئے قانون سازی بھی زیر غور ہے ۔ اداروں کو بدنام کرنے کیلئے جاری مہم کے دوران یہ پیش رفت انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ اس قانون سازی سے واقف ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ مجوزہ قانونی مسودہ زیر گردش ہے جس میں پاکستان پینل کوڈ اور کوڈ آف کرمنل پروسیجر میں تبدیلی کی جائیگی جس کے تحت پاک فوج اور عدلیہ کو بدنام کرنے میں ملوث افراد کو 5برس تک سزا دی جاسکے گی ۔ یہ مسودہ قانون کابینہ کے سامنے حتمی تیاری کے بعد پیش کیا جائے گا ۔
اسلام آباد ،لاہور وزیر اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے امیدوار نامزد...
کراچی جیو کی بجٹ ٹرانسمشن میں گفتگو کرتے ہوئے معاشی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف آجاتا ہے ہمارے...
بغداد / کربلا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ عراق کے دوران کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے مرکز ،...
اسلام آباد ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا یک لاکھ بیرل کروڈ آئل روس نے...
اسلام آباد پاکستان کے لئے ایران کے نامزد سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اپنی ذمے داریاں سنبھالنے اسلام آباد...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چند فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کی ہے جن میں اس...
اسلام آباد امریکی سابق صدر ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل بلڈنگ پر دھاوا بولا تو1030سے زائد افراد پر بغاوت...