اسلام آباد ( وقائع نگار)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے قومی اسمبلی کے 31حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمندامیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں اور ہدایت کی ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے امیدوار اپنی درخواستیں زرداری ہاؤس اسلام آباد جبکہ سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے امیدوار بلاول ہاؤس کراچی کے پتہ پر12فروری تک ارسال کریں، خواہشمند امیدوار اپنی درخواست صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے نام تحریر کریں جبکہ بینک ڈرافٹ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے نام پرمبلغ 40ہزار روپے کا بھی منسلک کریں۔
اسلام آباد وفاقی حکومت کے ریونیو ڈویژن کے سیکریٹری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چئیرمین راشد محمود لنگڑیال...
کراچی اخبارات کے وا جبات کی ادائیگی کی منظوری پر اے پی این ایس کا اظہار مسرت،مشیر خزانہ نے اخباری صنعت کیلئے 80...
راولپنڈی میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، امریکہ،...
لاہور محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں...
اسلام آباد خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہمثبت ، صحت مند سرگرمیاں معاشرے میں ہم آہنگی فروغ دیتی...
کراچی ”پاکستان آئیڈل“میں موسیقی کی سرحدیں مٹ گئیں، پاکستان اور بنگلہ دیش کے سُروں کا حسین سنگم ہوگیا۔ نئی...
اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے شام سے حضرت بی بی زینبؓ کے مزار کے متولی اور وفد نے ملاقات کی۔ اس...
کوئٹہ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے والے 11 افغان باشندوںکو...