لاہور ( کورٹ رپورٹر )وزیر آباد میں عمران خان پر مبینہ حملہ کیس، وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل دی جانیوالی نئی جے آئی ٹی کو تحریک انصاف کے رکن نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، میر عمر فاروق نے موقف اپنایا کہ عمران خان حملہ کیس میں نئی جے آئی ٹی غیر قانونی تشکیل دی گئی، عدالت سے استدعا ہے کہ نئی جے آئی ٹی کو غیر قانونی قرار دے، اس سے قبل نئی جے آئی ٹی سے متعلق ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست بھی ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت کے ریونیو ڈویژن کے سیکریٹری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چئیرمین راشد محمود لنگڑیال...
کراچی اخبارات کے وا جبات کی ادائیگی کی منظوری پر اے پی این ایس کا اظہار مسرت،مشیر خزانہ نے اخباری صنعت کیلئے 80...
راولپنڈی میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، امریکہ،...
لاہور محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں...
اسلام آباد خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہمثبت ، صحت مند سرگرمیاں معاشرے میں ہم آہنگی فروغ دیتی...
کراچی ”پاکستان آئیڈل“میں موسیقی کی سرحدیں مٹ گئیں، پاکستان اور بنگلہ دیش کے سُروں کا حسین سنگم ہوگیا۔ نئی...
اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے شام سے حضرت بی بی زینبؓ کے مزار کے متولی اور وفد نے ملاقات کی۔ اس...
کوئٹہ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے والے 11 افغان باشندوںکو...