پشاور (ٹی وی رپورٹ)پشاور کی پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس ٹیم کی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پشاور خودکش حملے میں ایک سہولت کار کا کردار سامنے آگیا، خودکش حملہ آور کو کوئی اور موٹر سائیکل پر بٹھا کر پولیس لائن لایا۔سی ٹی ڈی نے مبینہ خودکش حملہ آور کی بائیک پر جانے کی تصویر جاری کی ہے۔تصویر میں خود ۜکش حملہ آور کو رنگ روڈ پر کسی اور بائیک رائیڈر کے پیچھے بیٹھ کر سفر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 39روزہ ”ورلڈ کلچرل فیسٹیول 2025“ فیسٹیول کے 16ویں روز کویت کی...
اسلام آباد امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کا دورہ کیا اور ریاست کی سب سے...
کراچی کچھ یوم قابل متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی انعامی لاٹری جس کا انعقاد دبئی میں ہوا اور اس کو جیتنے والا...
اسلام اباد حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق 15 نومبر سے صوبہ بھر میں کرشنگ سیزن شروع ہو گیا ہے،چار شوگر ملز لاہو...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا،انٹرپول نے شکایات کا جائزہ لیا، تاہم غلط...
کراچی دنیا کی ایک تہائی آبادی سر درد سے متاثر، خواتین سب سے زیادہ شکار، عالمی سطح پر تقریباً 3 ارب لوگ کسی نہ...
اسلام آباد نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد ABDELATTY کے ساتھ ٹیلی فون پر...
کراچی سابقہ فرسٹ لیڈی میشل اوباما نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں نہیں آئوں گی،امریکی سابق خاتون اول صدر...