لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ایک میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق انہیں جب گرفتار کیا گیا تھا تو اس وقت وہ نشے کی حالت میں تھے۔ اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے اور میڈیکل رپورٹ سامنے آنے پر پولیس نے مزید قانونی کارروائی کرتے ہوئے فواد چوہدری کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
لاڑکانہ پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس لاڑکانہ سے رپورٹ، ترجمان نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر بکی...
ابوظہبی متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ...
اسلام آباد چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کے سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ سے اجتناب کے مشورے نے تحریک انصاف کو سخت...
کراچی سعودی عرب، عمان اور امارات سمیت 6 مختلف ملکوں سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 48 پاکستانیوں کو بے دخل کر...
ساہیوال،لاہور اڈہ گیمبر کے قریب ریلوے پھاٹک پر لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی ٹرین کے انجن کی بریک فیل...
پشاور مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف سے کرم کے اہلسنت اور اہل تشیع وفود نے الگ الگ ملاقات کی جس...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدلیہ سے خوش نہیں، چیف جسٹس کو عدالتی...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے جوان...