اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے جسٹس بابر ستار پر اعتراض کے باعث بنچ تبدیل کر دیا گیا۔سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار پر اعتراض اٹھا دیا جس کے بعد ٹرائل کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کر دیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل بنچ 9 فروری کو سماعت کرے گا۔سابق چیف جسٹس کی جانب سے درخواست میں کہا گیا تھا کہ جسٹس بابر ستار نے اخبارات میں آرٹیکلز لکھے، جس میں میرا نام لے کر جوڈیشل ایکٹوزم پر تنقید کی گئی، جسٹس بابر ستار کو چاہیے کہ وہ اس معاملے میں متعصب ہونے کے باعث بینچ سے علیحدگی اختیار کریں۔
ریاض روس نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ بڑی علاقائی جنگ کے دہانے پر ہے جسے روکنے کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل...
ماسکوروسی فضائیہ نے برائنسک خطے میں یوکرین کے59ڈرونز تبا ہ کر دیئے۔ برائنسک کے گورنر الیگزینڈر بوگوماز نے...
نئی دہلی بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی، اتراکھنڈ میں مسلمان گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ضلع...
لاہور بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ کراچی کی ملیر جیل میں بھارتی ماہی گیر کی موت ہوگئی ہے۔ انڈین ایکسپریس کے...
لندن برطانوی حکومت کے امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ منصوبے کے ذریعہ اس کی بنیادی کمپنی کے حصول پر...
لاہورپاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے وہ ملک گیر دورے...
کوئٹہ گورنر جعفرخان مندوخیل نے کہاہے کہ صوبے کے تمام تعلیمی ادارے ہمارے قومی اثاثے ہیں اور آج صوبے کے قدیم...
اقوام متحدہاقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا ہے کہ چین افریقی یونین کی زیر قیادت امن...