کراچی(نیوزڈیسک)ابوظبی پولیس نے گاڑی سے سڑک پر سگریٹ کے ٹکڑے پھینکنے والوں کو خبردار کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے سگریٹ کا ٹکڑا پھینکنے پر 1 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ابوظبی پولیس نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ بھی سڑک سے گزرتے ہوئے یا پھر پارکنگ میں گاڑی چلاتے ہوئے سگریٹ کے ٹکڑے، پانی کی خالی بوتلیں یا پھر پلاسٹک بیگز باہر پھینکیں گے ان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
کراچی پاکستان سے شکست کے بعد بھارت سچ چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، بھارتی حکومت نے چین کی سرکاری...
واشنگٹن امریکہ کے محکمہ انصاف نے گزشتہ روز کہا کہ امریکی فوج کے نیشنل گارڈ کے ایک سابق رکن کو مبینہ طور پر مشی...
برلن جرمن چانسلر فریڈرک میرز نےکہا ہے کہ یورپ کی ʼمضبوط ترین روایتی فوج بنانا چاہتے ہیں۔طاقت جارحین کو روکتی...
لندن امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں کمی کی خوشی ماند پڑ گئی ۔ بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں بدھ کے روز...
واشنگٹن بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے بنگلہ دیش کے ساتھ موجودہ کئی ارب ڈالر کے...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ خواتین وکلاء محض مؤکلوں کی وکالت نہیں کرتیں بلکہ وہ ہماری...
اسلام آبادمصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی ہنگامی طور پر پاکستان کے دورے پر آ...
راولپنڈی بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید2جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے...