کوئٹہ (آن لائن)جمعیت نظریاتی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہاہے کہ کوئٹہ میں جرائم پیشہ عناصر کی جانب سےاسلحہ کے زور پر شہریوں کو روزانہ کی بنیادوں پر گاڑیوں ‘ موٹرسائیکلوں‘ موبائل فونز ‘ نقدی اورقیمتی سامان سے محروم کیاجارہاہے چور اورڈاکو سرعام وارداتیں کررہے ہیں لیکن پولیس اورانتظامیہ خاموش ہے جس کے باعث لوگ اور کاروباری افراد عدم تحفظ کا شکارہیں انہوں نے کہاکہ بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات حکومت اور انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشان ہیں متعلقہ ادارے عوام کاتحفظ یقینی بناکر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائی یقینی بنائیں کیونکہ لوگ پہلے بے روزگاری اورمہنگائی کے ہاتھوں نان شبینہ کومحتاج ہوگئے ہیں۔
کوئٹہ نادرا ریجنل آفس ڈیرہ بگٹی کے زیر اہتمام نادرا زونل آفس ڈیرہ بگٹی میں 15 جولائی کوصبح ساڑھے 10 بجے سے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ نے ایک بیان میں کہاہےکہ جمعیت علماء اسلام...
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر و زیارت شہداء دھرنا کے ترجمان عبدالمتین اخونزادہ نے کہا ہے کہ مانگی...
بیلہ ضلع آواران کی جھاؤ پولیس نےپولیس تھانہ بیلہ کو مطلوب موٹر سائیکل لفٹر کوگرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے...
کوئٹہ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ایک مسیحی نرس کے ساتھ مبینہ ہراسانی کے کیس میں اہم پیش رفت، تحقیقات کے...
کوئٹہ ضلعی انتظامیہ اور میٹرو ولیٹن کارپوریشن کا صوبائی دارالحکومت میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے تحت کاسی...
کوئٹہ ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ کے رہائشی غلام محی الدین نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میرا بیٹا 3 جولائی کو...
کوئٹہروزنامہ جنگ کے ہرنائی میں نامہ نگار کی موٹرسائیکل انکے گھر کے سامنے چوری ہو گئی ۔صوبائی دارالحکومت میں...