کوئٹہ ( پ ر)سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمان کے سسر حسن بلوچ انتقال کرگئے ہیں نمازجنازہ میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ، جماعت اسلامی وحق دوتحریک کے کارکنوں ذمہ داران قبائلی سیاسی عمائدین نے شرکت کی فاتحہ خوانی گوادرمیں جاری ہے دریں اثناء جماعت اسلامی کے صوبائی امیرمولاناعبدالحق ہاشمی ، مولانا عبدالکبیر شاکر، ڈاکٹر عطاء الرحمن ،زاہداختربلوچ،میرمحمدعاصم سنجرانی،حافظ محمداسماعیل مینگل ، حافظ نورعلی، انجینئر جمیل احمد کرد،عبدالولی خان شاکرنےتعزیت کی ہے ۔
حب حب ندی میں دفعہ 144 کے باوجود نہانے کا سلسلہ جاری۔ نوجوان ڈوب کر جاں ب ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اتوار کے...