٭…خانوزئی کلی خوشاب حاجی نصرالدین آقاکی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ وہ مرحوم شیرمحمد ٹھیکیدار نیاز محمد،عطا محمد،نظرمحمد،ملاصالح محمد،عبدالعلی، عبدالباری ،عبدالہادی ،عبدالولی ،عبدالغنی کی والدہ اور اجمل کاکڑ کی خوشدامن تھیں ۔ نمازجنازہ کلی خوشاب کے قبرستان میں ادا کی گئی۔فاتحہ خوانی کلی خوشاب میں جاری ہے۔
٭…مینگل ہاؤس کلی دشت گوران میں شہید میر لونگ خان مینگل کی صاحب زادی کی رسم سوم اداکی گئی جس میں بلوچستان بھر کےمختلف اضلاع قلات نوشکی کوئٹہ خضدار،مستونگ سوراب کردگاپ ودیگراضلاع سےقبائلی عمائدین سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نےشرکت کی۔
٭… حاجی نصیب اللہ بازئی انتقال کرگئےوہ فرید بازئی ، نصیب بازئی ،میروائس بازئی ، بلال بازئی،سلیمان بازئی ، حیدر علی بازئی کے والد اورپشتونخوامیپ پشتون درہ کے علاقائی سیکرٹری ظہور افغان کے سسر تھے فاتحہ ان کے گھر کلی حسین آباد پشین میں ہورہی ہے دریں اثنا پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے سینئر نائب صدر اللہ نور ، نائب صدرعبد القیوم ایڈووکیٹ ، صوبائی سیکرٹری فقیر خوشحال کاسی ، ڈپٹی سیکرٹریز عبدالرزاق بڑیچ ، رحمت اللہ صابر ، علی ترین، ندا سنگر اور دیگر نےتعزیت کااظہارکیاہے۔
مزید خبریں
-
کوئٹہ نادرا ریجنل آفس ڈیرہ بگٹی کے زیر اہتمام نادرا زونل آفس ڈیرہ بگٹی میں 15 جولائی کوصبح ساڑھے 10 بجے سے...
-
کوئٹہجمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ نے ایک بیان میں کہاہےکہ جمعیت علماء اسلام...
-
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر و زیارت شہداء دھرنا کے ترجمان عبدالمتین اخونزادہ نے کہا ہے کہ مانگی...
-
بیلہ ضلع آواران کی جھاؤ پولیس نےپولیس تھانہ بیلہ کو مطلوب موٹر سائیکل لفٹر کوگرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے...
-
کوئٹہ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ایک مسیحی نرس کے ساتھ مبینہ ہراسانی کے کیس میں اہم پیش رفت، تحقیقات کے...
-
کوئٹہ ضلعی انتظامیہ اور میٹرو ولیٹن کارپوریشن کا صوبائی دارالحکومت میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے تحت کاسی...
-
کوئٹہ ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ کے رہائشی غلام محی الدین نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میرا بیٹا 3 جولائی کو...
-
کوئٹہروزنامہ جنگ کے ہرنائی میں نامہ نگار کی موٹرسائیکل انکے گھر کے سامنے چوری ہو گئی ۔صوبائی دارالحکومت میں...