کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا میپ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری عبد الرزاق بڑیچ ، ظہور افغان، ضلع کمیٹی کے رکن غنی مومند ، سابق کونسلر روزی خان کاکڑ ، سابق کونسلر حاجی سلام بڑیچ اور حیات درانی نے گزشتہ روز شال یونٹ شالدرہ کے سیکرٹری عبد الصمد کو ڈاکوئوں کی جانب سے گولی مارکرزخمی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ حاجی غیبی روڈ،کلی درانی ، کلی شموزئی اورگردونواح میں آئے روز چوری اور ڈکیتی کے واقعات رونماہورہے ہیں علاقہ جرائم پیشہ عناصر کاگڑھ بن چکا ہے جس سے عوام تحفظ کا شکار ہیں ۔
کوئٹہ نادرا ریجنل آفس ڈیرہ بگٹی کے زیر اہتمام نادرا زونل آفس ڈیرہ بگٹی میں 15 جولائی کوصبح ساڑھے 10 بجے سے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ نے ایک بیان میں کہاہےکہ جمعیت علماء اسلام...
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر و زیارت شہداء دھرنا کے ترجمان عبدالمتین اخونزادہ نے کہا ہے کہ مانگی...
بیلہ ضلع آواران کی جھاؤ پولیس نےپولیس تھانہ بیلہ کو مطلوب موٹر سائیکل لفٹر کوگرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے...
کوئٹہ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ایک مسیحی نرس کے ساتھ مبینہ ہراسانی کے کیس میں اہم پیش رفت، تحقیقات کے...
کوئٹہ ضلعی انتظامیہ اور میٹرو ولیٹن کارپوریشن کا صوبائی دارالحکومت میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے تحت کاسی...
کوئٹہ ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ کے رہائشی غلام محی الدین نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میرا بیٹا 3 جولائی کو...
کوئٹہروزنامہ جنگ کے ہرنائی میں نامہ نگار کی موٹرسائیکل انکے گھر کے سامنے چوری ہو گئی ۔صوبائی دارالحکومت میں...