کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

05 فروری ، 2023

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں ہفتے کوموسم سرد اور خشک رہا آج اتوار کو کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔