بی یو جےکی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

05 فروری ، 2023

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سابق ڈپٹی چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سابق سینئر نائب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کوئٹہ محمد صدیق قریش نےایک بیان میںبلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدرعرفان سعید، جنرل سیکرٹری منظور احمدبلوچ اور کابینہ کوکامیابی پر دلی مبارکبادد یتے ہوئےکہا کہ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی نو منتخب کابینہ صوبے کی عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے گی۔