دالبندین (نامہ نگار) ریکوڈک کے قبائلی رہنما حاجی موسیٰ خان محمدزئی نےکہا ہے کہ حکومت پاکستان کے مشکور ہیں ریکوڈک میں کام شروع ہونے سے بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے بیرک گولڈ نے سب سے علاقے کے لوگوں کو ترجیح دی ہے چند اقوام نے کوشش کی کہ موقع سے فائدہ اٹھا کر خود کو مقامی ظاہر کریں لیکن ان پر واضح کرنا چاہتے ہیں ریکوڈک کا علاقہ جدّی و پشتی محمدزئی قبیلے کا ہے جو کسی سے ڈھکی چھپی نھیں انہوں نے کہا کہ محمدزئی قبائل کے معتبر ین اور نوجوانوں میں تعلیم یافتہ افراد موجود ہیں ریکوڈک کی ملازمتوں میں محمدزئی قبیلے کو اولین ترجیح دی جائے گی علاقے میں دیگر برادراقوام قابل احترام ہیں ان کے ساتھ شانہ بشانہ ہوں گے۔
کوئٹہ ریلیف کمشنر و ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان غور یزئی نے گڈانی بیچ پر سرچ اینڈ ریکوری...
کوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے نومنتخب زونل ،ڈویژنل، سب ڈویژنل او ر سب زونل...
بیلہ انچارج سی آئی اے پولیس لسبیلہ جان محمد جاموٹ نے اہلکاروں کے ہمراہ قومی شاہراہ این 25 پر بیلہ کے قریب ایک...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی زیر صدارت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع،جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ، مرکزی نائب...
کوئٹہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ ٹرانسفرپیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بہتر بتانے کا معیار...
کوئٹہ تمپ پولیس کی کاروائی سے ، تربت جیل حملہ اور فرار ، دہشت گردی قتل ، پولیس مقابلہ اور کئ دیگر سنگین جرائم...
کوئٹہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایم اےکی سابق صوبائی کابینہ کی آئینی...