نوشکی:بی یو جے کی نئی کابینہ کو مبارکباد

05 فروری ، 2023

نوشکی( نامہ نگار) سینئر صحافی سعید بلوچ نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب صدر عرفان سعید جنرل سیکرٹری منظور احمد ا ور انکی کابینہ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہےکہ وہ مثبت صحافت کے فروغ صحافی برادری کے حقوق اور آزادی صحافت کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے اندرون بلوچستان کے صحافیوں کو درپیش مسائل اور مشکلات کے ازالہ کے لیے بھی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔