ڈھاڈر (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر کچھی آغا سمیع اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر فہد شاہ راشدی کے احکامات کی روشنی میں تحصیلدار ڈھاڈر سردار زادہ میر لیاقت علی جتوئی نے رند علی بازار کے دورے کے موقع پر گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کرکے ان کو جرمانہ کیا انھوں نے ہوٹلوں اور اشیاء خوردونوش کی دکانوں کا بھی معائنہ کیا اس موقع پر سردار زادہ میر لیاقت علی جتوئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی روزانہ مارکیٹ کا دورہ کیا جائے گا ڈھاڈر کے عوام کو گراں فروشوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔
کوئٹہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے کاروبارِ زندگی ٹھپ ہوکر رہ گیاجس سے شہری بلبلا اٹھے مختلف علاقوں میں بجلی کی...
تربت جامعہ تربت میں پی ایم یو بی ای ایس پی 400 اسکالرشپ پروگرام کا تحریری ٹیسٹ 12 جولائی 2026ء کو ہوگاامیدواروں کو...
ہرنائی شہید اے ٹی ایف جوان ملک سیف اللہ خان کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی، ایس پی ہرنائی کی شرکت سانحہ...
ڈھاڈر شہری ایکشن کمیٹی ڈھاڈر کے صدر آغا محمد رحیم احمد زئی، نائب صدر مفتی علی اصغر مگسی، وڈیرہ غلام سرور...
کوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین بلوچستان کے صوبائی، زونل، ڈویژنل، سب ڈویژنل اور سب زونل...
حب پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما، صدرِ مملکت کے ترجمان برائے بلوچستان اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے...
کوئٹہ مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ ہزارہ ٹاون اور گرد و نواح میں بجلی کی...
کوئٹہ بلوچستان میں 250افراد گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے شوقین نکلے ،اپنی گاڑیوں کیلئے من پسند نمبروں کے حصول...