تربت(نامہ نگار)ایرانی حکومت نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی میںبغیر کسی جواز کے 80 میگاواٹ کی کمی کردی ہے جس کے باعث مکران میں بجلی کا بحران پیداہوگیاہے کیسکو حکام کے مطابق اس وقت پورے مکران ڈویژن کو صرف 20میگا واٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے 5روز سے ضلع کیچ کے تمام فیڈرز میں 20سے 22گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے معمولات زندگی مفلوج ہوکررہ گئے ہیں کمشنر مکران نے کہاکہ آج جمعہ سے 40 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی ایران سپلائی بند کرنے سے پہلے آگاہی فراہم نہیں کرتااس لیے کیسکو اپنے صارفین کو بروقت آگاہ نہیں کرسکتا جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے ہمیں شارٹ فال کا سبب چابہار گریڈ اسٹیشن میں فالٹ بتایا گیا ہے ۔
ہرنائی بنک اسلامی اور ایچ بی ایل ہرنائی کے صارفین نے شکایت کی ہے کہ کئی روز سے وہ کیش نکلوانے کے لیے بنکوں کے...
کوئٹہ پیپلزپارٹی کیصوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میر صوبدار جتک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی صوبے کی...
کوئٹہ کوئٹہ پولیس کی کارروائی چارافراد کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق پولیس...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ اللہ یار میونسپل کارپوریشن کے سرکاری ملازم کو مسلح افراد نے زخمی کر دیا ۔ پولیس کے مطابق...
کوئٹہ ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے رئیسانی...
تربت ایف سی بلوچستان ساؤتھ مند ملیشیاء کے زیر اہتمام پولیس اسٹیشن صدر تمپ اور پولیس اسٹیشن سٹی تمپ کے مجموعی...
تربت آل پارٹیز کیچ نے زیارت کے علاقے مانگی ڈیم میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمٰن آج 15 جولائی کو شب 8 بجے زیارت شہداء لواحقین کے دھرانا سے خطاب...