کراچی( نیوز ڈیسک)کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2022میں پروگریسیو پینل صدر جنرل سیکریٹری خازن اور جوائنٹ سیکریٹری کی نشستوں پر بلامقابلہ کامیاب ہوگئے، مقابل امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے تھے۔ نائب صدور، مجلس عاملہ کی سات نشستوں اور ڈیلیگیٹس کی25نشستوں پر ووٹنگ 29 جنوری کو ہوگی ۔کے یو جے کی الیکشن کمیٹی کی جاری کردہ فہرست کے مطابق صدر کے عہدے پر پروگریسیو پینل کے شاہد اقبال، جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فہیم صدیقی، خازن کے عہدے پر لیاقت رانا، جوائنٹ سیکریٹری کی دو نشستوں پر یونس آفریدی اور سمیر قریشی بلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔نائب صدرکی دو نشستوں پر اعجاز شیخ، جاوید قریشی اور آصف شیخ کے درمیان مقابلہ ہوگا ،جبکہ کے یو جے کی مجلس عاملہ کی سات نشستوں پر دس اور ڈیلیگیٹس کی25نشستوں پر43امیدوار ابھی میدان میں ہیں ،جن کیلئے پولنگ ہفتہ 29 جنوری 2022 کو کراچی پریس کلب میں ہوگی۔
اسلام آباد سنٹرل بورڈ آف فلم سینسر،حکومت پاکستان کے چیئرمین محمد طاہر حسن نے ملک میں بھارتی فلموں کی نمائش...
کراچی صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کا اپنا بیٹا اداروں کے خلاف سوشل...
اسلام آباد بہاولپور سے پی ٹی آئی کے ایک اور کارکن ڈاکٹر ذوالقرنین نے پاک فوج کے شہدا ء کے خلاف سوشل میڈیا پر...
اسلام آبادچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے بغاوت پر مبنی بیان سے بھی لاتعلقی...
داروڑہ،میرانشاہ اپر دیر میں پاک افغان سرحد کے قریبی علاقہ نصرت درہ براؤل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک...
رحیم یارخان رحیم یارخان کےقریب سڑک پر بنے گڑھے میں پھنسی منی بس پر ٹرالر الٹنے سے13مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسپین سے وطن واپس آگئے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیر...
کراچیجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ایڈمیشن سیل کی جانب سے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر جامعہ کی...