اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) حکومت کی جانب سے سگریٹ پر ٹیکسوں میں 154فیصد تک اضافےسےملک میں سمگل شدہ اورغیرقانونی سگریٹ کی فروخت دگنی ہوجائیگی جس سے قومی خزانے کےر یونیو میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوگا، بغیر ٹیکس سستےسگریٹ کی مانگ بڑھ گئی ہے،ٹیکسز کا فائدہ غیر قانونی سگریٹ برانڈز کو پہنچے گا۔پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے ڈائر یکٹر لیگل اینڈ ایکسٹرنل امور سید اسد شاہ نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایاکہ منی بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکسوں کے نفاذ میں بے قاعدگی کی گئی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں ا ضافے کے ساتھ سگریٹ کے ریٹیل تھریش ہولڈ قیمت میں ڈیوٹی کے مطابق اضافہ نہیں ہوا جس سے ٹیئر ٹو کے سگریٹ پر ریٹیل قیمت سے ڈیوٹی بڑھ گئی ہے ۔
اسلام آبادعدالت عظمیٰ آج بروز جمعرات عدالتی اصلاحات سے متعلق قانون ،سپریم کورٹ ایکٹ 2023 کے خلاف دائر...
کراچی کے۔ الیکٹرک کی اپریل 2023 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی جانچ پڑتال کے بعد نیپرا نے 0.05 روپے فی یونٹ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے آڈیو لیکس پر بنائی گئی پار لیمانی کمیٹی...
اسلام آباد اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے کنڈکٹ اور ریفرنس کی تشکیل کیلئے 5رکنی پارلیمانی کمیٹی نے کام شروع کر دیا۔...
ماسکو روس نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ اس نے یوکرین کی بحری افواج کے آخری بڑے جنگی جہاز کو تباہ کر دیا ہے، جو اس...
کراچیپاکستان نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت 200 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے جذبہ خیر...
کراچی اسٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈہولڈرزکوبیرونی ادائیگیوں کیلئے بینکوں سےڈالرخریدنےکی اجازت دے دی ، اسٹیٹ...
پشاورسابق وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآگئے۔ذرا ئع کے مطابق نیب نے محکمہ فشریز سے...