کراچی (نمائندہ جنگ) اوور سیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(OICCI) کے سالانہ انتخابات برائے 2023میں عامر پراچہ صدر جبکہ ریحان محمد شیخ نائب صدر منتخب ہو گئے ہیں ،عامر پراچہ یونی لیور پاکستان کے چیئرمین اور ریحان محمد شیخ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں ۔ اس بات کا اعلان او آئی سی سی آئی کی 163ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں کیا گیا۔اس موقع پر سال 2023کیلئے او آئی سی سی آئی کی منیجنگ کمیٹی کا بھی انتخاب کیا گیا جس میں ایبٹ لیبارٹریز کے سید انیس احمد، شیورون پاکستان لبریکنٹس کے احمد زاہد ظہیر،ڈاؤلینس(پرائیوٹ) لمیٹڈ کے عمر احسن خان، ڈوپونٹ پاکستان آپریشنز کے کامران عطا اللہ خان، جی ایس کے کی ارم شاکررحیم،ہٹاچی انرجی پاکستان کے نجیب احمد، انڈس موٹر کمپنی کے علی اصغر جمالی اور شیل پاکستان کے وقار ارشاد صدیقی شامل ہیں۔
لاہور شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر...
لاہور کاہنہ کے علاقہ میں 30سالہ نوجوان شہری کے اغواء کا ڈراپ سین* اغواء ہونے والا نوجوان ہی واردات کا ماسٹر...
لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویعن کے مطابق طالبات کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے لیے لاہور...
فیروزوالہ ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اور انویسٹی گیشن آفیسر تبدیل کر...
لاہور تھانہ نواب ٹاون کی حدود میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، ایدھی ترجمان کے مطابق...
لاہور لاہور سے ظفروال جانے والی بس نے ونڈالہ بازار کے سامنے راہ گیر کو کچل دیا جس کے نتیجے میں شہری موقع پر ہی...
لاہور پنجاب پولیس کے فورس اور ان کے اہل خانہ کی ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری ہیں جس کے تسلسل میں پنجاب پولیس کی...
لاہور لاہور میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریس کرکے پولیس نے...