کراچی(اسٹاف رپورٹر) تفتیشی افسر نے ناظم جوکھیو قتل کے مقدمے کا حتمی چالان جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں جمع کرایا، پولیس نے حتمی چالان سے اغوا اور سازش کی دفعات خارج کردیں جبکہ مقدمے سے محکمہ جنگلی حیات کے ملازم احمد شورو سمیت سات افراد کو خارج کردیا ،چالان میں ایم این اے جام عبدالکریم کو مقدمے میں مفرور قرار دیا گیا، چالان میں کہاگیا ہے کہ ایم پی اے جام اویس سمیت چھ ملزمان مقدمے میں گرفتار ہیں،پراسیکیوشن نے پولیس چالان کے ساتھ اسکروٹنی نوٹ عدالت میں جمع کروا دیا، عدالت نے پولیس چالان پر فریقین کے دلائل طلب کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت 3 فروری تک ملتوی کردی ،مدعی مقدمہ کا کہناتھا کہ مقدمے میں انسداد دہشتگردی دفعات شامل کئے جانے کی درخواست دائر کی ہوئی ہے،انسداد دہشتگردی کی دفعات پر دلائل دینگے۔
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس نے جسٹس مقبول باقر حملہ کیس میں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو بیان...
کراچی پاک محرم ایسوسی ایشن کی 14 رکنی کمیٹی کا اجلاس سید حسن کاظم کی زیر صدارت ہوا جس میں جنرل سیکرٹری سرور علی...
کراچی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے مزدور رہنما کرامت علی کی یاد میں’مزدور اور موجودہ...
کراچی گھگھر پھاٹک دھابیجی موڑ کے قریب 2ٹریلروں کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ٹریلر ڈرائیور جاں...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کیخلاف گارڈن تھانے میں منشیات اور غیر قانونی...
کراچی کراچی کی صحافی تنظیموں نے واضح کیا ہے کہ اظہار آزادی پر کوئی پاپندی قبول نہیں کی جائے گی ،حکومت پیکا...
کراچی سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے ملازمین کے ریٹائرمنٹ واجبات سے متعلق کیس...
کراچی شہر میں اسلحے کے بے دریغانہ استعمال نے میٹرک کے دو طالب علموں اور 9ماہ کی بچی سمیت 3افراد کی زندگیاں نگل...