کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے نسلہ ٹاور غیر قانونی تعمیرات کیس میں بلڈرز عبد القادر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم پی جی او ولایت خان سمیت تین ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت میں 31جنوری تک توسیع کردی۔ آئندہ سماعت پر ملزمان کی درخواست ضمانت میں توثیق پر فیصلہ سنایا جائے گا۔
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس نے جسٹس مقبول باقر حملہ کیس میں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو بیان...
کراچی پاک محرم ایسوسی ایشن کی 14 رکنی کمیٹی کا اجلاس سید حسن کاظم کی زیر صدارت ہوا جس میں جنرل سیکرٹری سرور علی...
کراچی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے مزدور رہنما کرامت علی کی یاد میں’مزدور اور موجودہ...
کراچی گھگھر پھاٹک دھابیجی موڑ کے قریب 2ٹریلروں کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ٹریلر ڈرائیور جاں...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کیخلاف گارڈن تھانے میں منشیات اور غیر قانونی...
کراچی کراچی کی صحافی تنظیموں نے واضح کیا ہے کہ اظہار آزادی پر کوئی پاپندی قبول نہیں کی جائے گی ،حکومت پیکا...
کراچی سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے ملازمین کے ریٹائرمنٹ واجبات سے متعلق کیس...
کراچی شہر میں اسلحے کے بے دریغانہ استعمال نے میٹرک کے دو طالب علموں اور 9ماہ کی بچی سمیت 3افراد کی زندگیاں نگل...