کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم ویکسی نیشن سینٹر میں تیسرے روز بھی ویکسی نیشن کا عمل معطل رہا،تنخواہوں سے محروم عملے نے کام چھوڑ کر احتجاج کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی نے احتجاجی ملازمین سے مزاکرات کئے اور 31 جنوری تک تنخواہیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تاہم ملازمین نے ہڑتال ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے تنخواہ کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا، شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، ملازمین کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت یا انتظامیہ نے مزاکرات نہیں کئے۔
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس نے جسٹس مقبول باقر حملہ کیس میں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو بیان...
کراچی پاک محرم ایسوسی ایشن کی 14 رکنی کمیٹی کا اجلاس سید حسن کاظم کی زیر صدارت ہوا جس میں جنرل سیکرٹری سرور علی...
کراچی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے مزدور رہنما کرامت علی کی یاد میں’مزدور اور موجودہ...
کراچی گھگھر پھاٹک دھابیجی موڑ کے قریب 2ٹریلروں کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ٹریلر ڈرائیور جاں...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کیخلاف گارڈن تھانے میں منشیات اور غیر قانونی...
کراچی کراچی کی صحافی تنظیموں نے واضح کیا ہے کہ اظہار آزادی پر کوئی پاپندی قبول نہیں کی جائے گی ،حکومت پیکا...
کراچی سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے ملازمین کے ریٹائرمنٹ واجبات سے متعلق کیس...
کراچی شہر میں اسلحے کے بے دریغانہ استعمال نے میٹرک کے دو طالب علموں اور 9ماہ کی بچی سمیت 3افراد کی زندگیاں نگل...