کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں ہر روز اوسطاً 1200 افراد تمباکو نوشی کی لت میں مبتلا ہونے لگے۔ایک تحقیق کے مطابق انسان کو وقت سے پہلے موت کی وادی میں لے جانے والے اسباب میں تمباکو نوشی کا پہلا نمبر ہے۔تمباکو نوشی کا نتیجہ کبھی منہ ، گلے اور پھیپھڑوں کے کینسر کی صورت میں نکلتا ہے تو کبھی یہ دل کا کام تمام کرتی ہے۔تمباکو نوشی سگریٹ، شیشہ ، سگار ،بیڑی اور حقہ ہر سال دنیا میں 70 لاکھ زندگیوں کو راکھ کر دیتا ہے۔تمباکو نوشی پاکستان میں ہر سال تقریبا ایک لاکھ 60ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیتی ہے اور روزانہ 5 ہزار لوگ ہسپتالوں میں داخل ہوتے ہیں جبکہ ہر روز بارہ سو نئے افراد سگریٹ کا پہلا کش لیتے ہیں۔مہلک اثرات کے باوجود تمباکو نوشی میں مسلسل اضافہ تشویشناک ہے جبکہ خواتین کے اس لت میں مبتلا ہونے کو ماہرین اور بھی خطرناک قرار دیتے ہیں۔
کوئٹہ پاکستان غریبوں کی پارٹی کے وائس چیئرمین قیوم بارکزئی ایڈووکیٹ نے صوبائی دارالحکومت میں جرائم کے...
کوئٹہآل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن شہیدساقی کے بیان میں حالیہ ہوشربا مہنگائی کی لہر پر تشویش کااظہار کرتے...
ژوبمرکزی انجمن تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم آغا کی زیر نگرانی ژوب کابینہ کے انتخابات مکمل ہو...
گوادر ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نذیر نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے حکام بالا سے رابطے میں...
کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید حسنین ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 34 ویں...
کوئٹہ بلوچستان کے علماء کرام اور مذہبی سکالرز کا ایک وفد ایران روانہ ہوگیا وفد میں مذہبی سکالر سردار محمد...
کوئٹہ مہنگائی کے باعث گوشت خریدنا ناممکن ‘، قصابوں کی من مانیاں بدستور جاری،من مانی کرنے والے قصابوں کے...
کوئٹہ جنرل منیجر قومی ایئر لائن بلوچستان عبدالغفار میاں خیل نے کہا ہے کہ پی آئی اے مسافروں کوبہترین سفری...