راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ )پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہا ہےکہ تین سال کے دوران عوام کے استعمال کی تمام ضروری اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوالیکن تمباکو کی قیمتیں جمود کا شکار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نےکہاکہ تمباکو کے خریداروں میں بڑی تعداد نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی ہے،ان میں تمباکونوشی کارجحان تیزی سے بڑھ رہاہے،مختلف تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے کہ تمباکو پر ٹیکس بڑھانے سے ہماری معیشت مضبوط ہوگی۔حکومت کو ہمارے نوجوانوں کو تمباکو کی لت میں مبتلا ہونے سے بچانا ہوگا۔
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ گوجر خان پولیس نے...
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے 2قیدی ہسپتال میں دم توڑ گئے ،جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی کے دوقیدی 82سالہ...
راولپنڈی خاتون کوآہنی راڈ کے وار کر کے قتل کرنیوالے سفاک قاتل کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، تھانہ...
راولپنڈی 2رکنی گینگ کو گرفتار کر کے 3مسروقہ موٹر سائیکل اور چھینی گئی رقم برآمد کرلی گئی ،تھانہ رتہ امرال...
راولپنڈی طالبہ سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے وین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ صدر بیرونی کو...
راولپنڈی وفاقی دارالحکومت میں 2 لاکھ 30 ہزار 650 گاڑیوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب مکمل ہو گئی، رمضان المبارک کے دوران...
راولپنڈی ہائی وے پر ون ویلنگ کرنے 5موٹرسائیکل سواروں کو گرفتار کرلیاگیا،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق...
راولپنڈیراولپنڈی پولیس نے 7ملزموں کو گرفتار کرکےشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا،ملزموں سے 10لیٹر...