اسلام آباد: پاکستان کو چین کے نجی بینک کی جانب پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ پر بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں چائنیز بینک آئی سی بی سی کی جانب سے بھیجی گئی 500 ملین ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس رقم سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے۔ اسحاق ڈار نے قرض کی دوسری قسط موصول ہونے پر اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔
نیویارکروس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔تفصیل کے مطابق...
بغدادعراق میں داعش سے تعلق رکھنے والے11مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ عراقی...
نئی دلی بھارتی ایئر فورس کا ایک بغیر پائلٹ طیارہ گزشتہ روزریاست راجستھان کے صحرائی علاقے جیسلمیر میں گرکر...
لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت متعلق پروپیگنڈہ کر...
لاہور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی...
کراچی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہے اور ان کے چیف جسٹس...
راولپنڈیسابق وفاقی فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس...
واشنگٹنامریکہ نے غزہ کے لئے اپنے امدادی امور کے لئے مقرر کر دہ نمائندے ڈیوڈ سیٹر فیلڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ...