لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نے کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار کرلیا‘زمان پارک کے باہرایک شفٹ میں پانچ سو افراد جمع رکھنے کے لئے جنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈر اور شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک دیدیاگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے زمان پارک پر ہجوم اکھٹا کرنے کے نیا پلان کے تحت ٹکٹ ہولڈر اور شارٹ لسٹ امیدوار کو 50، 50 افراد لانا لازمی ہوں گے۔ٹکٹ ہولڈرزاورشارٹ لسٹ امید واروں کی بھی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ٹاسک پورا نہ کرنے پرجنرل الیکشن ٹکٹ فہرست سے نکال دیا جائے گا۔صبح 10سے رات 10تک 500، 500افراد لازما ًاکٹھا کرنا ہوں گے۔
اسلام آ باد پنجاب اورکے پی عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل منصورعثمان کو طلب کیا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے...
لاہورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مل گئی ہے۔احتساب...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ پیپلزپارٹی اور ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیسز کے معاملے پر فیصلہ جلد کرنے کیلئے پی...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان توانائی ، ریفائنری،...