نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ساڑھے 8ارب ڈالر کے فوجی ہتھیاروں کی خریداری کی منظوری دے دی جن میں میزائیل اور توپیں بھی شامل ہیں ، ساڑھے 8ارب ڈالر کے براہموس میزائل، ہیلی کاپٹر،الیکٹرانک وارفیئر سسٹم ، گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی گئی ۔ بھارتی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساڑھے 8ارب ڈالر مالیت کے200 براہموس میزائل، 50 ہیلی کاپٹر،الیکٹرانک وارفیئر سسٹم ، آرٹلری گنز اور آرٹلری جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دے دی گئی ہے،وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے مقامی سطح پر دفاعی سازوسامان کی تیاری کو فروغ دینے کے لیے تمام آرڈر بھارتی کمپنیوں کو دیے جائیں گے۔
اسلام آ باد پنجاب اورکے پی عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل منصورعثمان کو طلب کیا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے...
لاہورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مل گئی ہے۔احتساب...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ پیپلزپارٹی اور ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیسز کے معاملے پر فیصلہ جلد کرنے کیلئے پی...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان توانائی ، ریفائنری،...