اسلام آباد (خصوصی رپورٹ،خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج توشہ خانہ کیس کی سماعت کے موقع پر ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوں گے، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت جوڈیشل کمپلیکس میں منتقل کی گئی ہے جہاں پر عدالت نمبر ایک میں کیس کی سماعت ہو گی۔700پولیس اہلکاروں سمیت رینجرزتعینات،جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف رات گئے سرچ آپریشن کیا گیا، سابق وزیر اعظم عمران خان نے ضلع کچہری اسلام آباد ایف ایٹ میں سکیورٹی خدشات کا اظہار کر رکھا ہے جس کی وجہ سے اس عدالت کو جوڈیشل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال نے عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے تھے تاہم جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو عدالتی اوقات کار کے دوران پیش ہونے کی شرط پر گرفتار نہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے اور پولیس و انتظامیہ کو سیکورٹی فراہم کرنے کا کہا ہے۔
اسلام آ باد پنجاب اورکے پی عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل منصورعثمان کو طلب کیا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے...
لاہورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مل گئی ہے۔احتساب...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ پیپلزپارٹی اور ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیسز کے معاملے پر فیصلہ جلد کرنے کیلئے پی...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان توانائی ، ریفائنری،...