پشاور(این این آئی)رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔ پاکستان کی قومی پولیو لیبارٹری نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک تین سالہ بچے میں پولیو وائرس انفیکشن کی تصدیق کی ہے جس سے بچہ معذور ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ گزشتہ سال سے پولیو کے تمام کیسز خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے رپورٹ ہوئے ہیں ۔بچوں میں معذوری پیدا کرنے والا پولیو وائرس جنوبی خیبر پختونخوا کے سات اضلاع، شمالی وزیر ستان ، بالائی اور زیریں جنوبی وزیرستان، ڈی آئی خان، بنوں، ٹانک اور لکی مروت میں گردش کر رہا ہے۔
اسلام آ باد پنجاب اورکے پی عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل منصورعثمان کو طلب کیا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے...
لاہورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مل گئی ہے۔احتساب...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ پیپلزپارٹی اور ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیسز کے معاملے پر فیصلہ جلد کرنے کیلئے پی...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان توانائی ، ریفائنری،...