اسلام آباد (نمائندہ جنگ )ایوان بالا نے سینیٹ آف پاکستان کی گولڈن جوبلی کی کامیاب تقریبات کے موقع پر قراداد متفقہ طور پر منظور کر لی ،پی ٹی آئی کے ارکان نے اجلاس میں شرکت نہیں کی، گزشتہ روز سینٹ کے اجلاس کے دوران سنیٹر میاں رضا ربانی نے تمام سنیٹرز کی جانب سے ایوان میں قرار داد پیش کی جس میں کہا گیا کہ سینٹ 50 سالہ تقریبات منانے کے لیے بلائے گئے اس یادگاری اجلاس کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہے جس کا مقصد قومی ہم اہنگی، اتحاد اور شمولیتی عمل کو تقویت دینا ہے ] جمہوری عمل کے استحکام کیلیے کوششیں جاری رکھیں گے، سینٹ دستور 1973 کےمہماروں، سابق چیئرمین، سنیٹرز ،عملہ اور دیگر حصہ داروں کا شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے گزشتہ پچاس سالوں کے دوران سینٹ کو پارلیمانی روایات کے امین ایوان میں تبدیل کیا۔
اسلام آ باد پنجاب اورکے پی عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل منصورعثمان کو طلب کیا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے...
لاہورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مل گئی ہے۔احتساب...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ پیپلزپارٹی اور ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیسز کے معاملے پر فیصلہ جلد کرنے کیلئے پی...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان توانائی ، ریفائنری،...