نہ معلوم … ……انور شعورؔ

اداریہ
18 مارچ ، 2023
نہ معلوم کیا ہو رہا ہے یہاں
خدایا! فقط ہم ہراساں نہیں
بھلا کون ہے جو نہیں فکر مند
بھلا کون ہے جو پریشاں نہیں