اسلام آ باد(رانا غلام قادر)وفاقی کابینہ نے گیس صارفین پر ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دیدی، ذرائع کے مطا بق سوئی ناردرن کے50 ارب روپے قرض کا سود صارفین سے وصول کیا جائیگا ، کابینہ کی سوئی ناردرن کو 50ارب روپے قرض لینے کیلئے گارنٹی کی منظوری دی ، سوئی ناردرن ایل این جی درآمد کی مد میں پی ایس او کو ادائیگی کرے گا ، وفاقی حکومت نے پی ایس او کو ممکنہ ڈیفالٹ سے بچانے کے اقدامات کئے ہیں ، پی ایس او کے مختلف اداروں پر واجبات ریکارڈ 773ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں،ذرائع کے مطا بق سوئی ناردرن پی ایس او کا سب سے زیادہ498 ارب روپے کا نادہندہ ہے، وفاقی حکومت حال ہی میں گیس112 فیصد تک مہنگی کرچکی ہے، گیس صارفین پر پہلے ہی310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا جاچکا ہے۔
راولپنڈی الشفاء ٹرسٹ کے صدر میجر جنرل رحمت خان نے کہا ہے کہ لاعلمی اورذیابیطس کے بڑھتے ہوئے مرض کے باعث...
راولپنڈی کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح شہرکی مختلف یونین کونسلز اور بعد ازاں پیر ودھائی جنرل بس سٹینڈ کا...
اسلام آباد مارگلہ ہلزنیشنل پارک کے علاقے شاہدرہ ویلی میں تیندوے کو بے دردی سے مارنے اور نامعلوم افراد کی...
اسلام آباد، راولپنڈی منشیات فروشی کے دو ملزمو ں کو ساتھیوں نے چھڑوا لیا۔ تھانہ کھنہ میں ظہیر احمد اے ایس...
اسلام آباد مختلف واقعات میں دو افراد جان کی با زی ہار گئے ۔تھانہ شمس کالونی میں حنیف نے مقدمہ درج کروایا کہ...
راولپنڈیایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نتاشہ نسیم سپرا نے قتل کیس کے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا،...
اسلام آباد فاٹا میں مردم شماری اور نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے قبائلیوں نے پیر کو نیشنل پریس کلب کے سامنے...
اسلام آبادخاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے ،...