اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے مزید 50کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے چین کے آئی سی بی سی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔ الحمداللہ۔ یہ رقم چین کے بینک آئی سی بی سی سے دوسری قسط کے طور پر موصول ہوئی۔
لاہور پنجاب انفارمیشن کمیشن نے وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو اپنے سگے پروفیسر بھائی کے متعلقہ...
اسلام آباد جمعیت العلمائے اسلام ف کے سیکریٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ قومی...
اسلام آباد تین ہفتے گزرنے کے با وجود وفاقی حکومت مستقل آئی جی کی تقرری کا ایشو حل نہیں کرسکی۔ وفاق اور پنجاب...
کراچی تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوری کرنے والی پارٹیوں سے مفاہمت دور کی بات ہے...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پریوٹیلیٹی اسٹورزپر و فا قی حکومت نےوزیراعظم ریلیف پیکج جاری...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام جو 20اپریل سے عوامی اسمبلی کے عنوان سے احتجاجی تحریک شروع کر رہی ہے اور اس کا...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے بھی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی سیکورٹی فل پروف بنانے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس نے...
اسلام آباد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےپاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین...