اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقہ میں پٹرول ختم ہونے پر ڈاکو چھیننا گیا موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کو محمد حنظلہ ایاز نے بتایا کہ تلسہ روڈ لالہ زار کی طرف سے موٹرسائیکل پر ڈھیری حسن آباد جارہاتھا کہ ڈھیری چوک سے پہلے گلی میں موجود تین نامعلوم افراد نے مجھے روکا اور گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل، موبائل فون اور چھ ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے، الف شاہ قبرستان کے پاس میرے موٹرسائیکل کا پٹرول ختم ہونے کی وجہ سے ملزمان موٹرسائیکل قبرستان کے قریب چھوڑ گئے۔
راولپنڈی کم سن بچے سے نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مندرہ پولیس نے فوری کارروائی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ دفاع صحابہ و اہلبیت کنونشن نے خبردار کیا ہے کہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری سمیت 17 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا گیا۔...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 13موٹر سائیکلوں ،طلائی وچاندی کے زیورات ،موبائل...
راولپنڈی ،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات میں 2 افراد نے خودکشی کر لی تھانہ ویسٹریج کے علاقہ علی آباد...
اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔جدید اسپیشل انیشیٹو پولیس...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوارکو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، سی پی او نے سول لائینز، سٹی،...
گوجرخان گوجرخان کے نواحی قصبہ جیرو رتیال میں معمولی تلخ کلامی کے نتیجہ میں بڑے بھائی نے اپنے سگے چھوٹے...