اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (این آئی ایم) پشاور کے زیر اہتمام 36ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے افسران اور فیکلٹی ممبران پر مشتمل وفد نےپی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ممبر فنانس پی ٹی اے محمد نوید اور دیگر سینئر افسران نے وفد کا استقبال کیا، اس موقع پر وفد کو ٹیلی کام شعبے میں سائبر سیکیورٹی، صارفین کے مسائل کے حل اور پی ٹی اے کے اقدامات اور کارکردگی سے متعلق جامع پریزنٹیشن دی گئی۔ پی ٹی اے کے ڈیوائس آئیڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ۔
راولپنڈی تھانہ ترنول کے علاقہ سیکٹر ایف 15 میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں زوردار دھماکا سے 2 خواتین اور 2 بچوں...
راولپنڈی پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو زبردستی زہر پلا دیا گیا، جس سے دلہا جاں بحق ہوگیا...
راولپنڈی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 8 لاکھ 76 ہزار سے زائد مسافروں کو...
راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار...
راولپنڈیحضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا...
راولپنڈی راولپنڈی میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ ٹریننگ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس پر 4سو ملین روپے...
اسلام آباد پاکستان کی 49 سالہ سیاسی و صحافتی تاریخ کے چشم دید گواہ سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل کے اعزاز...
راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا...