اسلام آباد (جنگ نیوز) ٹاپ سٹی کے پراجیکٹ ٹاپ لگژری اپارٹمنٹس میں ایمنسٹی سکیم کے تحت فائدہ اٹھانے کی آخری تاریخ 31مارچ میں توسیع نہیں ہو گی ۔ پراجیکٹ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹاپ سٹی کے مالک کنور معیز، حاجی شکیل، سردار طاہر پاکستانی اور اووسیز سمیت سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سی ای او پراجیکٹ چوہدری خالد سندھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ پراجیکٹ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی سرمایہ کاروں نے پسند کیا ۔ ڈائریکٹر عثمان محمود نے بھی اس موقع پر خطاب کیا ۔
راولپنڈی تھانہ ترنول کے علاقہ سیکٹر ایف 15 میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں زوردار دھماکا سے 2 خواتین اور 2 بچوں...
راولپنڈی پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو زبردستی زہر پلا دیا گیا، جس سے دلہا جاں بحق ہوگیا...
راولپنڈی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 8 لاکھ 76 ہزار سے زائد مسافروں کو...
راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار...
راولپنڈیحضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا...
راولپنڈی راولپنڈی میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ ٹریننگ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس پر 4سو ملین روپے...
اسلام آباد پاکستان کی 49 سالہ سیاسی و صحافتی تاریخ کے چشم دید گواہ سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل کے اعزاز...
راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا...